ایرانی عوام نے امریکہ کو عالمی سطح پر شکست سے دوچار کرکے تنہا کردیا
![ایرانی عوام نے امریکہ کو عالمی سطح پر شکست سے دوچار کرکے تنہا کردیا](https://media.mehrnews.com/d/2020/09/09/4/3550020.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران کے خلاف امریکہ کی معاندانہ پالیسیوں اور اقتصادی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو سکیورٹی کونسل میں دو بار منہ کی کھانی پڑی ہے اور ایرانی عوام نے امریکہ کو عالمی سطح پر شکست سے دوچار کرکے تنہا کردیا ہے۔