ایران نے یوکرین کی جنگ میں ڈرون بھیجنے پر مبنی مغرب کے دعووں کو مسترد کر دیا
![ایران نے یوکرین کی جنگ میں ڈرون بھیجنے پر مبنی مغرب کے دعووں کو مسترد کر دیا](https://media.mehrnews.com/d/2022/09/02/4/4267489.jpg)
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ تہران یوکرین جنگ کے خاتمے کی حمایت کرتا ہے، انہوں نے روس کو ڈرون بھیجنے کے الزام پر مبنی مغرب کے بے بنیاد دعووں کو سختی سے مسترد کیا۔