امریکی دہشت گرد فوج کی افغانستان میں داعش اور القاعدہ کو دوبارہ فعال کرنے کی کوشش
![امریکی دہشت گرد فوج کی افغانستان میں داعش اور القاعدہ کو دوبارہ فعال کرنے کی کوشش](https://media.mehrnews.com/d/2021/01/29/4/3673914.jpg)
امریکی دہشت گرد فوج کے کمانڈر سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) جنرل کیتھ فرینکلن میکنزی نے افغانستان میں داعش اور القاعدہ کی دوبارہ فعالیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ اور داعش کے دوبارہ فعال ہوسکتے ہیں۔