کورونا وائرس کے منتقل ہونے کے مختلف طریقے
ڈاکٹر مسعود مردانی نے مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس مصافحہ کرنے ، گلے ملنے اور نزلہ اور زکام کے ذریعہ منتقل ہوسکتا ہے اور ایسی صورتحال میں مصافحہ کرنے اور گلے ملنے وغیرہ سے اجتناب کرنا چاہیے۔