ڈنمارک نے سعودی عرب کے لئے جاسوسی کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا ہے
![ڈنمارک نے سعودی عرب کے لئے جاسوسی کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا ہے](https://media.mehrnews.com/d/2019/12/31/3/3334680.jpg)
ڈنمارک نے سعودی عرب کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں الاہوازیہ دہشت گرد گروہ کے 3 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ الاہوازیہ گروہ ایران کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں ميں ملوث ہے اور سعودی عرب اس دہشت گرد گروہ کو امداد فراہم کرتا ہے۔