امریکہ کی احمقانہ اور جذباتی حرکت
امریکی فوج کے 4 اسٹار جنرل بیری میک نے سپاہ اسلام کے عظیم جنرل قاسم سلیمانی کی امریکہ کے ہاتھوں شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کا یہ اقدام احمقانہ تھا ۔ امریکہ نے ایران کو مزید قوی اور مضبوط بنادیا ہے۔