عراقی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کا خطاب
شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی ، شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے شہید ساتھیوں کی مجلس ترحمی سے خطاب کرتے ہوئے عراقی قوی سلامتی کونسل کے سربراہ فالح الفیاض نے کہا کہ ہمارے لئے بہت ہی سخت اور دشوار ہے کہ سید الشہداکی سرزمین پر ان دو عظيم مجاہدوں کو ہم سے چھین لیا گیا۔