اے اہل حرم علمدار نہیں آئے
ایران بھر میں شہدائے کربلا کی یاد میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے محرم الحرام کی نویں تاریخ علمدار کربلا سے منسوب ہے ۔ حاج محمد طاہری نے نویں کی شب میں حضرت عباس (ع) کی شان میں نوحہ خوانی کی ۔ اے اہل حرم عباس علمدار نہیں آئے۔