امریکہ میں چرچ کی امام بارگاہ ميں تبدیلی
امریکی ریاست اوریگان کے شہر پورٹلینڈ میں ایک چرچ کو حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے لئے حسینیہ میں تبدیل کردیا گيا۔ اس چرچ کے پادری نے گذشتہ برس عراق میں حضرت امام حسین (ع) کے اربعین میں پیدل شرکت کی تھی۔