ممتا بینرجی کا کشمیری عوام کے حقوق کی پامالی پر تشویش کا اظہار
بھارت کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ اور آل انڈیا ترینیمول کانگریس کی سربراہ ممتا بینرجی نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر میں جاری انسانیت سوز مظالم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔