حزب اللہ کی عسکری اور انٹیلیجنس شعبوں میں پیشرفت سے صہیونیوں کو سخت پریشانی لاحق
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے 33 روزہ جنگ کی 13 ویں سالگرہ کے موقع پر حزب اللہ کی عسکری اور انٹیلیجنس شعبوں میں ترقی اور پیشرفت کو بیان کرتے ہوئے امریکہ اور خاص طور پر صہیونیوں کو سخت پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔