شہید قاسم سلیمانی نے خطے میں دہشت گردی کو شکست دینے میں اہم کردار ادا کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے انسٹاگرام پر اپنے ایک بیان میں بغداد پہنچنے پر شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی شہادت کے مقام پر اپنے حضور کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے خطے میں دہشت گردی کو شکست دینے میں اہم کردار ادا کیا۔