اگر 2000 میں کامیابی نہ ملتی تو ٹرمپ جنوب لبنان کو بھی اسرائیل کے حوالے کردیتے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے سن 2000 میں حزب اللہ کی اسرائیل پر فتح اور جنوب لبنان کی آزادی کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ اگر سن 2000 میں کامیابی نہ ملتی تو آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مقبوضہ جولان کی طرح جنوب لبنان کو بھی اسرائیل کے حوالے کردیتے۔