تہران میں قومی سلامتی کونسل کے اعلامیہ کی حمایت میں شاندار ریلی کا اہتمام
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اعلی قومی سلامتی کونسل کے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بعض شقوں سے خارج ہونے کے اعلامیہ کی حمایت ميں عظیم الشان ریلی نکالی گئی جس میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔