صدر روحانی کا یورینیم اور بھاری پانی کی فروخت متوقف کرنے کا فیصلہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے اور مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشن میں ایرانی عوام کے مفادات کے عدم حصول کے بعد ایٹمی معاہدے کی بعض شقوں سے خارج ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔