سعودی عرب نے 17 سالہ جوان کی گردن کاٹ دی
سعودی عرب کی داعشی اور وہابی آل سعود حکومت نے 17 سالہ مجتبی السویکت کا سر بے رحمی کے ساتھ کاٹ دیا، مجتبی مشیگان یونیورسٹی کے ٹیسٹ میں قبول ہوگیا تھا ۔ سعودی حکومت نے اسے مظاہروں میں شرکت کرنے کے بے بنیاد الزام ميں ايئر پورٹ سے گرفتارکیا اور پھر اس کا سر کاٹ دیا۔