عصائب الحق کے ترجمان کا حشد الشعبی کے بارے میں امریکی رپورٹ پر رد عمل
عراقی تحریک عصائب الحق کے ترجمان نے عراق کی رضا کار تنظیم حشد الشعبی کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی رپورٹوں کے باوجود حشد الشعبی اپنے اہداف کی سمت گامزن رہےگی۔