ایران اورمزاحمتی محاذ کے خلاف پابندیاں عائد کرنے میں ایف اے ٹی ایف امریکہ کا مضبوط بازو
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ایف اے ٹی ایف کو امریکی وزارت خزانہ کا مضبوط بازو قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اورمزاحمتی محاذ کے خلاف پابندیاں عائد کرنے میں ایف اے ٹی ایف امریکہ کا مضبوط بازو اور قوی بازو ہے۔