امریکہ میں پاکستان کوغیر نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے نکالنے کیلئے بل کانگریس میں پیش
امریکی حکومت کی جانب سے افغان جنگ کے پُرامن اختتام کے لیے اسلام آباد کے ساتھ روابط کے فروغ کے باوجود امریکی کانگریس میں پاکستان کو امریکہ کے اہم غیر نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے خارج کرنے کے لیے بل پیش کردیا گیا۔