روس کے ہائپر سونک میزائل خطرے کے مقابل میں امریکی دفاعی نظام تیار نہیں، جنرل تھامپسن
امریکہ کے سابق چیف آف سٹاف میجر جنرل ہاورڈ ڈالاس تھامپسن کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کے کرتا دھرتاﺅں نے روس کے بڑھتے ہوئے ہائپر سونک خطرے کے خلاف خاطر خواہ دفاعی نظام تیار نہیں کیا۔