فلم / ارجنٹینا میں سعودی ولیعہد کو ذلت، خفت اور بدنامی کا سامنا
ارجنٹینا میں جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران عالمی رہنماؤں کی عدم توجہ کے باعث سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کھنچے کھنچے رہے اور اسے اس اجلاس میں یمن پر حملے اور جمال خاشقجی کے قتل کی وجہ سے سخت خفت ، ذلت اور بدنامی کا سامنا کرنا پڑا۔