فلم/ رہبر معظم کی موجودگی میں حسین سازور کی شہید حججی کی بارے میں مداحی
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں نویں محرم کی شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔ جس میں حسین سازور نے شہید حججی کے بارے میں مداحی کی۔