سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز کا قطیف میں مذہبی اور اسلامی شعائر پر حملہ
سعودی عرب کے علاقہ قطیف میں عوامی تحریک کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے سکیورٹی دستوں نے قطیف میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں اور مذہبی و اسلامی شعائر پر حملہ کرکے ریڈ لائن سے عبور کیا ہے۔