ذرائع ابلاغ کے ذریعہ عوام میں اضطراب، مایوسی اور بدظنی پیدا کرنا دشمن کا اصلی ہدف
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خبرگان رہبری کونسل کے سربراہ اور اراکین سے ملاقات میں فرمایا: دشمن ذرائع ابلاغ کے ذریعہ عوام میں اضطراب، مایوسی اور بدظنی پیدا کرنا چاہتا ہے۔