ایران کی فوجی طاقت اورقدرت صرف دفاعی نوعیت کی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے ایران کی فوجی صلاحیت اور توانائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی فوجی طاقت اور قدرت صرف دفاعی نوعیت کی ہے۔