وہابی دہشت گردوں نے ایک سال کے دوران 10 ہزار سے زائد بچوں ہلاک یا معذور کردیا
![وہابی دہشت گردوں نے ایک سال کے دوران 10 ہزار سے زائد بچوں ہلاک یا معذور کردیا](https://media.mehrnews.com/d/2016/10/01/3/2227040.jpg)
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق سن 2017 کے دوران وہابی دہشت گردوں نے مختلف حملوں میں 10 ہزار سے زائد بچوں کو ہلاک یا معذور کردیا جب کہ 8 ہزار بچوں کو دہشت گردی کے واقعات میں استعمال کیا گیا۔