سعودی عرب کا ہندوستان میں تیل فیکٹری قائم کرنے کا اعلان
سعودی عرب کی تیل کمپنی ارامکو نے ہندوستان کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت ہندوستان کے مغربی ساحل پر پیٹروکیمیکل مصنوعات کی ایک فیکٹری اور سالانہ 6 کروڑ ٹن تیل صاف کرنے کی گنجائش رکھنے والی ایک آئل ریفائنری قائم کی جائے گی۔