سعودی عرب خطے میں اسرائیلی کردار ادا کررہا ہے/ سعودی حکام کی اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ غداری
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعاون کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں اسرائیل کا جنگی کردار ادا کرکے اسلامی ممالک میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے۔