تحریک لبیک یا رسول اللہ کے حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب / ہڑتال ختم
پاکستان میں اہلسنت تحریک لبیک یا رسول اللہ نے رات گئے حکومتی وفد سے کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کرنے کااعلان کردیا جبکہ فیض آباد دھرنے میں جاں بحق تحریک کے کارکنوں کے قتل کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔