قم میں مرحوم آیت اللہ صانعی کی تشییع جنازہ اور تدفین
![قم میں مرحوم آیت اللہ صانعی کی تشییع جنازہ اور تدفین](https://media.mehrnews.com/d/2020/09/13/4/3553487.jpg)
قم میں آیت اللہ شیخ یوسف صانعی کی تشییع جنازہ میں علماء ، فضلا اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی ، مرحوم آیت اللہ صانعی کے پیکر کو نماز جنازہ اور تشییع کے بعد قبرستان شیخآن میں سپرد خاک کردیا گیا۔