سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے جوئیں پڑی ہوئی ہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ گذشتہ ماہ ملاقات کے بعد وائٹ ہاؤس کے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے جوئیں پڑی ہوئی ہیں۔