صدر روحانی کا غیر قانونی گاڑیاں در آمد کرنےوالوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
![صدر روحانی کا غیر قانونی گاڑیاں در آمد کرنےوالوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم](https://media.mehrnews.com/d/2018/05/28/3/2793238.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے وزیر صنعت و تجارت کو حکم دیا ہے کہ وہ غیر قانونی گاڑیاں در آمد کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے انھیں عوام اور عدالت کے سامنے معرفی کریں۔