شہید سلیمانی کی شہادت نے انقلاب اسلامی کو بیمہ کردیا/ ہم ملت امام حسین (ع) اور ملت شہادت ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے اپنی شہادت کے ذریعہ انقلاب اسلامی کو بیمہ کردیا ، ہم ملت امام حسین (ع) اور ملت شہادت ہیں۔