تہران میں دفاع مقدس کے 150 گمنام شہداء کی تشییع جنازہ میں عوام کی بھر پور شرکت
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے دفاع مقدس کے 150 گمنام شہداء کی تشییع جنازہ میں عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی ۔