ایرانی وزیر خارجہ سے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نمائندوں کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے یمن اور افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندوں مارٹین گریفٹس اور جین آرنو نے ملاقات اور گفتگو کی۔