انقلاب اسلامی اور جمہوریت کے دشمنوں کی طرف سے انتخابات کو منحرف کرنے کی گھناؤنی سازش جاری
صدائے افغان نیوز ایجنسی "آوا" کے سربراہ حجۃ الاسلام سید عیسیٰ حسینی مزاری نے آج " ایران کے صدارتی انتخابات اور افغانستان پر اس کے اثرات" کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ انقلاب اسلامی اور جمہوریت کے دیرینہ دشمنوں کی طرف سے انتخابات کو منحرف کرنے کی گھناؤنی سازش جاری ہے۔