سعودی عرب اور پاکستان کے خوشگوار تعلقات کی بہار پر خزاں کیسے آگئی؟
سعودی عرب اور پاکستان کے خوشگوار تعلقات کی بہار میں خزاں اس وقت شروع ہوئی جب سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے دورے کے دوران ملاقات سے انکار کردیا۔