ایران کے خلاف دشمن کے مذموم منصوبے ایک بار پھر ناکام ہوجائیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیتن یاہو کی شکست اور مایوسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائيلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے مذموم اور پست منصوبے ایک بار پھر ناکام ہوجائیں گے۔