آیت اللہ مصباح یزدی کے ارتحال کے ساتویں دن کی مناسبت سے مجلس ترحیم منعقد
ایران کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ محمد تقی مصباح کے ارتحال کے ساتویں دن کی مناسبت سے جامعہ مدرسین کی طرف سے مجلس ترحیم منعقد ہوئی ، جس میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ علماء ، طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔