پاکستانی فوج کا لائن آف کنٹرول پر 9 بھارتی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی
پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹر پر بھارتی فوج پرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 9 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں ۔