عراق میں قیام کی مدت 30 دن تک ہے
ایرانی وزارت خارجہ کے اربعین کمیٹی کے سکریٹری نے کہا ہے کہ ایرانی زائرین کے لئے عراق میں ٹھہرنے کی مدت 30 دن تک ہے اور جو ایرانی زائرین اس مدت سے زیادہ عرصہ قیام کریں گے انھیں جرمانہ کا سامنا کرنا پڑےگا اور ان کا دوبارہ عراق میں داخلہ ممنوع ہوجائےگا۔