انقلاب اسلامی کی کامیابی کے ایام ، ایام اللہ تھے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے العالم کے ساتھ خصوصی گفتگو میں انقلاب اسلامی کی کامیابی اور استمرار میں حضرت امام خمینی (رہ) اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اہم کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کی کامیابی کے ایام ، ایام اللہ تھے۔