دنیا بھر میں جولان بلندیوں کے بارے میں ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیان کی مذمت
شام کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ جولان کی بلندیوں کے بارے میں امریکی صدر کے اشتعال انگیز بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اپنی تسلط پسندانہ اور خودسرانہ پالیسیوں کے ذریعے دنیا میں کشیدگی کا اہم سبب اور عالمی امن و استحکام کے لیے خطرہ بن گیا ہے۔