اسرائیل کا دمشق ایئر پورٹ پر میزائلوں سے حملہ/ شام کےدفاعی میزائل نظام نے بھر پور مقابلہ کیا
عرب ذرائع کے مطابق اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے ايئرپورٹ کے قریب ایک بار پھر میزائلوں سے حملہ کیا ہے جبکہ شام کے فضائی دفاعی میزائل نظام نے اسرائیلی ميزائلوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اور کئي میزآئلوں کو فضا میں ہی نشانہ بنایا گيا ہے۔