ایران کا امریکہ کوجدید پابندیوں کے معاملے میں بھی مایوس کرنے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم امریکہ کو تازہ پابندیوں میں بھی مایوس کردےگی۔