نواز شریف کے دونوں بیٹے اشتہاری قرار/ وارنٹ انٹرپول کو ارسال
پاکستان کے احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزير اظم ملزم نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ جاری کرتے ہوئے انہیں اشتہاری قرار دے دیا جب کہ وزارت داخلہ نے وارنٹ انٹرپول کو ارسال کردیئے ہیں۔