ملزم نواز شریف اور مریم نواز کی وطن واپسی جمعہ تک مؤخر
پاکستان کے سابق وزير اعظم ملزم نواز شریف اور اس کی بیٹی مریم نواز نے اپنی وطن واپسی جمعہ تک مؤخر کردی ہے۔ اس سے قبل انھوں نے کہا تھا کہ وہ اتوار کو وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ ادھر نیب نے نوازشریف اورمریم نواز کو پاکستان پہنچتے ہی ایئرپورٹ سے گرفتارکرنے کا اعلان کردیا ہے۔